web124
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا امریکی صدر بارک اوباما کے ساتھ ڈنر کریں گی

ممبئی:  وائٹ ہاؤس نام نگاروں کے ڈنر میں ہالی ووڈ اداکارول اسمتھ، اداکارہ کیری واشنگٹن اور کینڈل جینر کے علاوہ ہالی ووڈ کی دیگر معروف شخصیات بھی شرکت کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق اس ڈنر کی میزبانی معروف کامیڈین لیری ولمور کریں گے۔