web15
قومی

پانامالیکس کی دوسری فہرست جاری

پاناما سٹی:  پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کردی گئی، پاناما لیکس کی نئی قسط میں آف شور کمپنیوں سے تعلق رکھنے والے 400 معروف تاجروں، سیاستدانوں اور شوبز شخصیات سمیت چار سو پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں۔

جس کےردعمل کے طور پراسلام آباد میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی  زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کااجلاس آج ہوگا۔ جس میں  پاناما لیکس کے حوالےسےٹی اوآرزپروزیراعظم کولکھےگئےخط پرتبادلہ خیال ہوگا