قومی

میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

saeed

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کی جگہ ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا گیا جب کہ لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کی جگہ میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کردیا گیا ہے۔