عجیب و غریب

تین ماہ کی زندہ بچی چوہا کھا گیا

rat

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): جوہانسبرگ کے مضافاتی علاقے کٹلی ہانگ میں تین ماہ کی بچی ایک بڑے چوہے کا نوالہ بن گئی-
ڈیلی میل کے مطابق، بچی کی ماں اپنی بچی کو اکیلا گھر چھوڑ کا پارٹی میں‌چلی گئی، گھر واپسی پر اس کو اپنی بچی کی باقیات ملیں- پڑوسیوں کے مطابق، بچی کی آنکھیں، ناک، زبان اور انگلیاں وغیرہ غائب تھے اور پورے جسم کوچوہے نے تیز دانتوں سے ادھیڑا ہوا تھا- پڑوسیوں‌کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی دونوں‌جڑواں بھائی بہن کو نا جانے کیوں ہسپتال میں‌داخل کروایا گیا تھا.
بچی کی جڑواں بھائی والدہ کے ساتھ پارٹی میں‌ہونے کی وجہ سے بچ گیا-

About the author

aaj kal

Add Comment

Click here to post a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *